ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک مائناریٹی کمیشن کی میٹنگ 28جولائی کوہوگی

کرناٹک مائناریٹی کمیشن کی میٹنگ 28جولائی کوہوگی

Wed, 25 Jul 2018 23:00:03    S.O. News Service

گلبرگہ،25جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) رکن مائناریٹی کمیشن کرناٹک مسٹر عادل سلیمان سیٹھ کے صحافتی بیان کے بموجب ریاستی مائناریٹی کمیشن کا ایک اجلاس28جولائی کو دفتر ڈپٹی کمشنر ، گلبرگہ کے اجلاس ہال میں منعقدہوگا۔اس اجلاس میں ریاستی مائناریٹی کمیشن کے صدرنشین،سیکریٹری و ارکان شرکت کریں گے۔ اس موقع پر رضاکارانہ تنظیمیں اجلاس میں اپنے مسائل پیش کرسکتی ہیں ۔


Share: